Author Topic: انٹرمیڈیٹ کالجز کومحکمہ سکول ایجوکیشن کےحوالے کردیاجائیگا  (Read 390 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

انٹرمیڈیٹ کالجز کومحکمہ سکول ایجوکیشن کےحوالے کردیاجائیگا
لاہور: پنجاب بھر کے انٹر میڈیٹ کالجز کو محکمہ سکول ایجوکیشن کے حوالےکرنےکا فیصلہ کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے اعلی سطح اجلا س میں تمام تر پہلوئوں کا جائز ہ لیا جارہا ہے ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 17 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"