Author Topic: حفظ قرآن پر اضافی نمبرکو ختم نہ کیاجائے‘ جمعیت نظریاتی  (Read 278 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

حفظ قرآن پر اضافی نمبرکو ختم نہ کیاجائے‘ جمعیت نظریاتی
جمعیت نظریاتی کے مرکزی مرکزی سیکرٹری اطلاعات سیدحاجی عبدالستار شاہ چشتی صوبائی سیکرٹری اطلاعات مولوی رحمت اللہ حقانی نے کہاہے کہ حفظ قرآن پر اضافی نمبر کو ختم نہ کیا جائے
حفظ قرآن ایک اعلیٰ مرتبہ اور اعزاز ہے چیف جسٹس اس کی لاج رکھیں رہنمائوں نے کہاکہ عدالت میرٹ کی پامالی اور پوسٹوں کی خرید وفروخت کابھی نوٹس لے
تجربہ کی اہلیت رکھنے والے کواضافی نمبرز نہ دئیے گئے جبکہ نااہل کو رشوت کے بدلے اضافی نمبر مل جاتے ہیں حفظ قرآن پر اضافی نمبر قانونی ہونے کے باوجود یہ حق چھیننا جارہاہے ۔