Author Topic: 8ویں کے امتحان 4فروری سے شروع ہوں گے ، ڈیٹ شیٹ جاری  (Read 614 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

8ویں کے امتحان 4فروری سے شروع ہوں گے ، ڈیٹ شیٹ جاری
ملتان: جاری ڈیٹ شیٹ کے مطابق 4فروری کو انگلش ، 6کو سائنس، 8کو اردو،10ریاضی ، 12اسلامیات، اخلاقیات اور13فروری کو اسلامیات ناظرہ کا پرچہ ہوگا، امیدواروں کو پیر سے 30 منٹ پہلے پہنچنے کی ہدایت کی گئی ، امیدوار اپنی رولنمبر سلپ ساتھ لائیں گے ، فون اورکیلیکولیٹر پرپابندی ہوگی۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ 31 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"