PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on July 27, 2019, 11:57:40 AM

Title: احسن رشید نے میڈرڈیونیورسٹی سے کمپیوٹر انجینئرنگ میں ٹاپ کرلیا
Post by: sb on July 27, 2019, 11:57:40 AM

احسن رشید نے میڈرڈیونیورسٹی سے کمپیوٹر انجینئرنگ میں ٹاپ کرلیا
لاہور کے رہائشی نوجوان احسن رشید سپین کی میڈرڈ یونیورسٹی سے کمپیوٹر انجینئرنگ میں ٹاپ کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
فیروزوالا:لاہور کے رہائشی نوجوان احسن رشید سپین کی میڈرڈ یونیورسٹی سے کمپیوٹر انجینئرنگ میں ٹاپ کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ،میڈرڈ یونیورسٹی کا شمار ورلڈ رینکنگ میں پہلی 200 یونیورسٹیز میں ہوتا ہے جہاں کل طلبہ کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے ۔ احسن رشید نے چھ سال قبل میڈرڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔ انہوں نے ہر سال اپنے شعبہ میں نمایاں پوزیشن لیتے ہوئے دنیا بھر سے آئے ہوئے ہزاروں طلبہ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور 27  جولائی 2019ء کو شائع