Author Topic: احسن رشید نے میڈرڈیونیورسٹی سے کمپیوٹر انجینئرنگ میں ٹاپ کرلیا  (Read 363 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

احسن رشید نے میڈرڈیونیورسٹی سے کمپیوٹر انجینئرنگ میں ٹاپ کرلیا
لاہور کے رہائشی نوجوان احسن رشید سپین کی میڈرڈ یونیورسٹی سے کمپیوٹر انجینئرنگ میں ٹاپ کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
فیروزوالا:لاہور کے رہائشی نوجوان احسن رشید سپین کی میڈرڈ یونیورسٹی سے کمپیوٹر انجینئرنگ میں ٹاپ کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ،میڈرڈ یونیورسٹی کا شمار ورلڈ رینکنگ میں پہلی 200 یونیورسٹیز میں ہوتا ہے جہاں کل طلبہ کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے ۔ احسن رشید نے چھ سال قبل میڈرڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔ انہوں نے ہر سال اپنے شعبہ میں نمایاں پوزیشن لیتے ہوئے دنیا بھر سے آئے ہوئے ہزاروں طلبہ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور 27  جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"