Crreer Planning In Pakistan > Pakistan Air Force

ہدف کالج پشاور میں غیر نصابی سرگرمی کا اہتمام ‘طلباء کے والدین کی شرکت

(1/1)

AKBAR:
Hadaf College Peshawar organized Extracurricular activities,Participation of parents of students
ہدف کالج پشاور میں غیر نصابی سرگرمی کا اہتمام ‘طلباء کے والدین کی شرکت
ہدف کالج پشاور میں حالات کی سنگینی کے باوجود نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں جاری ہیں۔ گزشتہ روز سال کی اہم نصابی سرگرمی پی ٹی ایم کا اہتمام ہوا
جس میں طلباء کے والدین نے بھی شرکت کی جنہوں نے اساتذہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے
 آن لائن کلاسز کے اجراء پر اطمینان اور مڈٹرم امتحان میں طلباءکی کارکردگی اور نتائج تیار کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے ادارے کی ترقی اور بہتری کیلئے آراء بھی دیں۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version