یہ كورس صرف لڑكیوں كے لیے ہے ۔اس كورس كا دورانیہ تین ماہ اور
ہفتے میں چھ دن تین گھنٹے كی كلاس ہوتی ہے۔اس كورس كے لئے كم
از كم قابہیت میٹرك پاس اور كم ازكم عمر ٥١ سال ہو ۔اس كورس كی
تكمیل پر لڑكیوں كو لیدر گارمنٹس فیكٹریوں میں سلائی كا كام مل سكتا
ہے ۔