Author Topic: سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کا ایل این ڈی ٹیسٹ نہ لینے کا فیصلہ  (Read 334 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کا ایل این ڈی ٹیسٹ نہ لینے کا فیصلہ
 راولپنڈی :سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کا ایل این ڈی ٹیسٹ نہ لینے کا فیصلہ، 31مارچ 2022ء تک یہ ٹیسٹ نہ لینے کی تجویز زیرغور ہے

 ہر ماہ تیسری کلاس کا ایل این ڈی ٹیسٹ لیا جاتا ہے جو ریاضی، انگلش اور اردو کے سوالات پر مشتمل ہوتا ہے ، طلبہ کو جوابات ٹیب پر آن لائن دینا ہوتے ہیں اور کلاس میں صرف ایک ٹیب ہوتا ہے جس سے کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے ۔ اسی طرح اساتذہ بھی حاضریاں بائیومیٹرک کی بجائے آن لائن بھجوائیں گے ۔
حوالہ: دنیا نیوز لاہور مورخہ 03 جولائی 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"