انڈونیشیا کے طالبعلم کی پی ایچ ڈی
لاہور:انڈونیشیا کے طالبعلم ہیروالیسترا باسکوروپترو کی جی سی یونیورسٹی کے عبدالسلام سکول آف میتھ سے ریاضی میں پی ایچ ڈی مکمل ہو گئی
تحقیقی مقالے کی منظوری کے بعد ڈگری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
حوالہ: دنیا نیوز لاہور مورخہ 03 جولائی 2020ء