پنجاب یونیورسٹی کی رانا آصف ندیم کوکیمسٹری کے مضمون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
پنجاب یونیورسٹی نے رانا آصف ندیم کوکیمسٹری کے مضمون میں ان کے ....
لاہور: نئے مانع سرطان مرکبات کی تیاری اور ان کی ساختی ترکیب و ترتیب ’ کے موضوع پرمقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی