PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on June 27, 2020, 04:28:41 PM

Title: یو ایچ ایس نے کورونا پر خصوصی شمارہ جاری
Post by: sb on June 27, 2020, 04:28:41 PM

یو ایچ ایس نے کورونا پر خصوصی شمارہ جاری
ملتان:بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی یونیورسٹی کی جانب سے کورونا پر یہ پہلی خصوصی سائنسی اشاعت ہے ،وی سی یو ایچ ایس ڈاکٹر جاوید اکرم نے بتایا کہ 1982میں شروع ہونے والے جریدے نے تاریخ رقم کی ہے ،کورونا کے حوالے سے ایک گائیڈ بک تیار کی ہے ، ادھر خصوصی شمارے میں کووڈ 19کے حوالے سے 73آرٹیکل شامل ہیں ،پاکستانی ماہرین کے علاوہ 6ممالک کے سائنسدانوں کے ریسرچ پیپرز بھی شامل کئے گئے ہیں ۔
حوالہ: دنیا نیوز لاہور مورخہ 27 جون 2020ء