PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities in KP => Topic started by: AKBAR on November 26, 2018, 12:47:59 PM

Title: وومن یونیورسٹی مردان کی وائرل ویڈیو جعلی ہے، ترجمان یونیورسٹی
Post by: AKBAR on November 26, 2018, 12:47:59 PM

وومن یونیورسٹی مردان کی وائرل ویڈیو جعلی ہے، ترجمان یونیورسٹی
پشاور :وومن یونیورسٹی مردان کے ترجمان نے کہاہے کہ ان کی یونیورسٹی میں تمام بھرتیاں میرٹ پرہوئی ہیں،
سوشل میڈیا پروا ئر ل ہو نے والی ایک ویڈیومیں یونیورسٹی کے جعلی لیٹرپیڈ کااستعمال کیاگیاہے
جو در اصل یونیورسٹی کو بدنام کرنے کی ایک مذموم کوشش ہے ،اس لئے صوبائی حکومت اس بات کا نوٹس لے کر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 26 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی