PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Rawalpindi Board => Topic started by: AKBAR on December 15, 2021, 01:06:06 PM

Title: او آئی سی کانفرنس ،راولپنڈی شہر کےتعلیمی ادارے 18دسمبر کو بند رہینگے
Post by: AKBAR on December 15, 2021, 01:06:06 PM

او آئی سی کانفرنس ،راولپنڈی شہر کےتعلیمی ادارے 18دسمبر کو بند رہینگے
راولپنڈی شہر کے تمام تعلیمی اداروں میں 18 دسمبر کو تعطیل ہو گی۔
اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ کانفرنس کی وجہ سے راولپنڈی شہر کے تعلیمی اداروں کی 18 دسمبر ہفتہ کو بند ش کے حوالے سے ڈی سی نے باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے۔
اس حکمنامہ کا اطلاق کینٹ کے علاقہ میں واقع تعلیمی اداروں پر نہیں ہو گا۔