PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on July 12, 2019, 01:10:42 PM

Title: بسم اﷲ پیرامیڈیکل کالج کے شاندار رزلٹ پر طلبہ کے اعزازمیں تقریب
Post by: sb on July 12, 2019, 01:10:42 PM

بسم اﷲ پیرامیڈیکل کالج کے شاندار رزلٹ پر طلبہ کے اعزازمیں تقریب
ملتان :بسم اﷲ پیرامیڈیکل کالج ملتان میں پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے ڈسپنسرز، لیب ٹیکنالوجی اور آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی کا شاندار رزلٹ آنے پر طلبہ کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس میں طلبہ کو مبارکباد دینے کے ساتھ مٹھائی تقسیم کی گئی ۔ پرنسپل ڈاکٹر رانا عمران نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اﷲ میں اور میری ٹیم آئندہ بھی اسی طرح محنت سے کام کرتے رہیں گے تاکہ طلبہ شاندار کامیابی حاصل کر کے ملک اور ادارے کا نام روشن کر سکیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 12 جولائی 2019ء کو شائع