Author Topic: بسم اﷲ پیرامیڈیکل کالج کے شاندار رزلٹ پر طلبہ کے اعزازمیں تقریب  (Read 386 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بسم اﷲ پیرامیڈیکل کالج کے شاندار رزلٹ پر طلبہ کے اعزازمیں تقریب
ملتان :بسم اﷲ پیرامیڈیکل کالج ملتان میں پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے ڈسپنسرز، لیب ٹیکنالوجی اور آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجی کا شاندار رزلٹ آنے پر طلبہ کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس میں طلبہ کو مبارکباد دینے کے ساتھ مٹھائی تقسیم کی گئی ۔ پرنسپل ڈاکٹر رانا عمران نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اﷲ میں اور میری ٹیم آئندہ بھی اسی طرح محنت سے کام کرتے رہیں گے تاکہ طلبہ شاندار کامیابی حاصل کر کے ملک اور ادارے کا نام روشن کر سکیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا ملتان ایڈیشن میں مورخہ 12 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"