PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 07, 2020, 11:22:31 AM

Title: ایم ایس سی کی طالبہ اغوا کر لی گئی
Post by: sb on October 07, 2020, 11:22:31 AM

ایم ایس سی کی طالبہ اغوا کر لی گئی
جلال پورپیروالہ : خالد عباس نے سٹی پولیس کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ میری بہن ردااقبال جو کہ ایم ایس سی کی طالبہ ہے پیپر دیکر واپس گھر آئی تو اسے سجاد وغیرہ نے اغوا کرلیا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 07 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی