PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 26, 2020, 01:02:15 PM

Title: محکمہ سکولز نے نئی تعلیمی کیلنڈر کو حتمی شکل دے دی
Post by: sb on September 26, 2020, 01:02:15 PM

محکمہ سکولز نے نئی تعلیمی کیلنڈر کو حتمی شکل دے دی
ملتان: ملتان سمیت صوبے بھر کے سکولوں کے لئے تعلیمی سال یکم اپریل2021 سے شروع ہوگا، پہلی تاپانچویں کا نصاب اردومیں پڑھایا جائے گا ، سالانہ امتحانات فروری2021 کے آخری ہفتے میں لئے جائیں گے ، انٹرمیڈیٹ کے امتحان اپریل میں ہوں گے ،پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 10 سے 22 مارچ تک ہوں گے ۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی