Author Topic: دی ایجوکیٹر ارسلان کیمپس کھرڑیانوالہ کی طالبہ ارم شہزادی نے 1076نمبر لے کر پہلی  (Read 271 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

دی ایجوکیٹر ارسلان کیمپس کھرڑیانوالہ کی طالبہ ارم شہزادی نے 1076نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل
کھرڑیانوالہ : دی ایجوکیٹر ارسلان کیمپس کھرڑیانوالہ کی طالبہ ارم شہزادی نے 1076نمبر لے کر تحصیل چک جھمرہ اور مرکز کھرڑیانوالہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی جس پر کیمپس کی ڈائریکٹر کہکشاں فیصل بھٹی نے طالبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نقد 10,000روپے بطور انعام دئیے

کھرڑیانوالہ : اس موقع پر پرنسپل رانا شاہد ندیم ،پروفیسر ملک امان اﷲ ،پروفیسر رانا انیس، ملک غلام فرید ، وحید گل ،سجاد حیدر، ملک عثمان ،نعمان قادری ،مس نورین و دیگر بھی موجود تھے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  کھرڑیانوالہ کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"