Author Topic: محکمہ سکولز نے نئی تعلیمی کیلنڈر کو حتمی شکل دے دی  (Read 285 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

محکمہ سکولز نے نئی تعلیمی کیلنڈر کو حتمی شکل دے دی
ملتان: ملتان سمیت صوبے بھر کے سکولوں کے لئے تعلیمی سال یکم اپریل2021 سے شروع ہوگا، پہلی تاپانچویں کا نصاب اردومیں پڑھایا جائے گا ، سالانہ امتحانات فروری2021 کے آخری ہفتے میں لئے جائیں گے ، انٹرمیڈیٹ کے امتحان اپریل میں ہوں گے ،پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 10 سے 22 مارچ تک ہوں گے ۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"