PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on January 20, 2021, 12:56:22 PM

Title: اساتذہ کے بچوں کی بھرتی کا کوٹہ بحال کرنے کے لیے کام شروع کردیا گیا
Post by: sb on January 20, 2021, 12:56:22 PM

اساتذہ کے بچوں کی بھرتی کا کوٹہ بحال کرنے کے لیے کام شروع کردیا گیا
لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن کے افسروں اور اساتذہ کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی بنادی گئی ۔ ماضی میں اساتذہ کی خالی سیٹوں پر بھرتیوں کے وقت ان کے بچوں کا 7 فیصد کوٹہ ہوتا تھا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 20جنوری 2020 کو شائع ہوئی