Author Topic: لاہور کے 100 سکولوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس منصوبہ مکمل نہ ہوسکا  (Read 267 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

لاہور کے 100 سکولوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس منصوبہ مکمل نہ ہوسکا
لاہور:پلانٹس یکم مارچ 2020 سے قبل نصب ہونا تھے ۔سکول سربراہوں کو 5 کروڑ روپے کی خطیر رقم منتقل ہونے کے باوجود پلانٹس نصب نہ ہوسکے جس کی وجہ سے ہزاروں طلبامضر صحت پانی پینے پر مجبور ہیں۔ایجوکیشن اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کورونا کے باعث منصوبہ کی تکمیل میں تاخیر ہوئی ۔نئے تعلیمی سال سے قبل فلٹریشن پلانٹس لگالئے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 20 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"