پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس میں کانفرنس
معیاری گریجویٹس کی تیاری پرتوجہ دی جائے،راجہ یاسرہمایوں
صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے پروفیسرز پر زور دیا ہے
کہ وہ معیاری گریجویٹس کی تیاری پر توجہ دیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔