Author Topic: پنجاب یونیورسٹی میں بین الاقوامی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر سیمینار  (Read 356 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Seminar on International Geo-Political Situation at Punjab University

پنجاب یونیورسٹی میں بین الاقوامی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر سیمینار
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کوئی قوم ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کیے بغیر زندہ نہیں رہ سکتی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ’بین الاقوامی جغرافیائی سیاسی صورتحال‘ پرپنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوئیٹ بلاک میں خصوصی سیمینار سے خطاب کر تے ہوئے کیا