PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on July 11, 2019, 12:39:27 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی کے چار طلبا معطل
Post by: sb on July 11, 2019, 12:39:27 PM

پنجاب یونیورسٹی کے چار طلبا معطل
طالب علم کے مبینہ اغوا کے الزام میں پنجاب یونیورسٹی نے چار طلبا کو معطل کردیا۔
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر )طالب علم کے مبینہ اغوا کے الزام میں پنجاب یونیورسٹی نے چار طلبا کو معطل کردیا۔ چاروں طلبا کا تعلق طلبا تنظیم سے ہے ۔ واضح رہے کہ دو ماہ قبل ہیلے کالج کے طلبا نے پنجابی کونسل کے ایک طالب علم کو اغوا کیا تھا۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  11 جولائی2019ء کو شائع ہوئی