Author Topic: نجی پبلشرز اور دو مصنفین کیخلاف مقدمہ  (Read 295 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female


نجی پبلشرز اور دو مصنفین کیخلاف مقدمہ
نہم جماعت کی مطالعہ پاکستان کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے حوالے سے الفاظ حذف کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
لاہور: نہم جماعت کی مطالعہ پاکستان کی کتاب میں عقیدہ ختم نبوت کے حوالے سے الفاظ حذف کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ تھانہ نیو انارکلی میں درج کیا گیا۔ مقدمہ نجی پبلشر اور دو مصنفین محمد حسین چو دھری اور مسز عظمیٰ اعظم کے خلاف درج کیا گیا۔ مقدمہ 295 سی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ مقدمہ ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اختر بٹ کے بیان پر درج ہوا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ ددنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  11 جولائی2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"