Author Topic: Admission F.A / F.Sc / I.Com at Govt islamia college railway Road Lahore  (Read 2271 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Admission F.A / F.Sc / I.Com  at Govt islamia college railway Road Lahore
govt islamia college railway road Lahore
گورنمنٹ اسلامیہ كالج ﴿ریلوے روڈ ﴾ لاہور


نوٹس داخلہ برائے ایف اے . ایف ایس سی  آئی كام 2009-11

﴿فرسٹ شفٹ   سیكنڈ شفٹ﴾

ایف اے ۔ ایف ایس سی آئی كام میں داخلے كے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ پراسپیكٹس نیشنل بینك آ ف پاكستان گوالمنڈی لاہور برانچ سے بنك اوقات میں ایك سو روپے كے عوض حاصل كیے جا سكتے ہیں۔ اور بتاریخ 13اگست ایك بجے دوپہر تك بنك میں ہی جمع كروائے جا سكتے ہیں۔ میرٹ لسٹ 17اگست كو دو بجے كالج نوٹس بورڈ پر آویزاں كر دی جائے گی۔

طلبہ كو ہدایت كی جاتی ہے كہ وہ داخلہ فارم كے ساتھ تین عدد پاسپورٹ سائز تصاویر میٹرك اور كریكٹر سرٹیفكیٹ كی مصدقہ نقول منسلك كریں۔

پروفیسر ایم اے خالد  پرنسپل
Govt islamia college railway Road Lahore