Author Topic: First Year Admission Govt College for Women Bilal Gunj Lahore  (Read 1800 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
First Year Admission Govt College for Women Bilal Gunj Lahore
« on: August 19, 2009, 11:48:06 AM »
First Year Admission
Govt College for Women Bilal Gunj Lahore
نوٹس برائے داخلہ سال اول
2009

گورنمنٹ ڈگری كالج برائے خواتین بلال گنج لاہور

ایف اے۔ ایف ایس سی جنرل سائنس۔ آئی سی ایس سال اول تعلیمی سیشن 2009 تا 2011 كے تمام داخلہ حكومت پنجاب كی وضع كردہ پالیسی كے عین مطاق میرٹ پر ہوں گے۔

فارم بمعہ پراسپیكٹس مورخہ 3-8-2009سے 15-8-2009تك كالج كے دفتری اوقات دستیاب ہوں گے ۔ مكمل داخلہ فارم 5-8-2009 سے 15-8-2009تك كالج آفس میں جمع ہو سكتے ہیں۔

ہر گروپ میں داخلہ فارم الگ الگ ہو گا۔

داخلہ فارم كے ہمراہ میٹرك كا رزلٹ كارڈ٬ كریكٹر سرٹیفكیٹ والد كا شناختی كارڈ كی 2عد د فوٹو كاپیاں تصدیق شدہ لگانا ہوں گی۔ 3عدد تصویریں ہلكا نیلا بیك گرائونڈ۔

لاہور بورڈ كے علاوہ كسی اور بورڈ سے امتحان پاس كرنے والی طالبات اپنے فارم كے ہمراہ اصل اجاز ت نامہ تبدیلی بورڈ NOCمنسلك كریں۔

پہلی میرٹ لسٹ مورخہ 19-8-2009كو كالج كے نوٹس بورڈ پر آویزا ں كر دی جائے گی۔ اگلی میرٹ لسٹوں كی تاریخ كا بھی كالج كے نوٹس بورڈ پر آویزا كر دی جائے گی۔

نوٹ:  مزید معلومات كے لیے كالج آفس  پراسپیكٹس میں سے حاصل كی جا سكتی ہیں۔
پرنسپل 
گورنمنٹ ڈگری كالج برائے خواتین بلال گنج لاہور
Govt College for Women Bilal Gunj Lahore