Author Topic: First Year Admission Government colleges For Boys Model Town Lahore  (Read 2101 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
First Year Admission Government colleges For Boys Model Town Lahore
گورنمنٹ كالج ﴿بوائز﴾ ماڈل ٹائون لاہور

نوٹس داخلہ انٹرمیڈیٹ پارٹ Iسیشن 2009-2011

داخلہ حكومت پنجاب محكمہ تعلیم كی وضع كردہ پالیسی كے مطابق ہو گا

ایف ایس سی پری انجینئرنگ اور پری میڈیكل ۔ آئی كام۔ آئی سی ایس۔ جنرل سائنس۔ ایف ے آرٹس میں داخلے كے خواہش مند امیدواران كالج اوقات سے پراسپیكٹس مورخہ 1-8-2009-10-8-2009كالج دفترسے حاصل كر سكتے ہیں۔

ہر اعتبار سے مكمل فارم مورخہ 10-8-2009تك كالج دفتر میں وصول كیے جائیں گے دیگر معلومات كے لیے كالج آفس سے رابطہ كریں۔

پہلی میرٹ لسٹ 11اگست كو صبح 9بجے كالج نوٹس بورڈ پر آویزاں كی جائے گی۔ پہلی میرٹ لسٹ میں آنے والے امیدوار 15اگست 2009ئ تك فیس جمع كروانے كے اہل ہوں گے۔

ایك سے زیادہ گروپس كی سیٹوں پر درخواست دینے والے امیدواران ہر گرو پ میں داخلے كے لیے علیحدہ فار م جمع كروائیں۔

لاہور بورڈ كے علاوہ كسی دوسرے بورڈ سے میٹرك كا امتحان پاس كرنے والے طلبا اپنے فارم كے ساتھ ہر صورت میں NOCكی مصدقہ كاپی جمع كروائیں۔ داخلہ كے وقت اصل NOCجمع كروانا لازمی ہو گا۔

جسمانی معذوری حافظ قرآن اور كھیلوں كی بنیاد پر داخلہ كے خواہش مند طلبا اوپن میرٹ فارم كے ساتھ مخصوص نشست كے فارم بھی جمع كروائیں۔

سپورٹس كی بنیاد پر داخلہ صرف آرٹس میں دیا جائے گا۔ ٹرائلز اور داخلہ كا شیڈول كالج نوٹس بورڈ پر آویزاں كر دیا جائے گا۔

سیكنڈ شفٹ میں داخلہ﴿ پری انجئنرنگ اور آئی كام﴾ میں ہو گا۔ جس كے لیے الگ فارم جمع كروانا ہو گا۔

ہونہار مستحق طلبا كو كالج سے وظائف دیے جائیں گے۔

سال اول كے تمام گروپس میں داخلہ لینے والے امیدوار كی عمر 10اگست 2009ئ تك اٹھارہ سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔

داخلہ كے وقت فیس وار اصل سرٹیفكیٹس ساتھ لے كر آئیں۔

پرنسپل   گورنمنٹ كالج ﴿بوائز﴾ ماڈل ٹائون لاہور
Government colleges For Boys Model Town Lahore