Author Topic: First Year Admission Government college Ravi Road Shahdara Lahore  (Read 2307 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
First Year Admission Government college Ravi Road Shahdara Lahore
نوٹس داخلہ برائے سال اول 2009-2010

گورنمنٹ ڈگری كالج راوی روڈ شاہدرہ لاہور

كالج ہذا میں ایف اے ۔ایف ایس سی ۔ آئی سی ایس۔ آئی كام ﴿صبح و شام كلاسز ﴾ میں داخلہ كے لیے فارم معہ پراسپیكٹس بینك آف پنجاب شاہدرہ برانچ ﴿كوٹ شہاب الدین﴾ سے مورخہ 3اگست 2009ئ سے قیمتاً بعوض 60روپے دستیاب ہوں گے۔ داخلہ بورڈ كے قواعد و ضوابط كے مطابق سیٹوں كی دستیابی تك جاری رہے گا۔

فارم داخلہ مورخہ 7-8-2009سے دفتری اوقات كے دوران كالج دفترمیں صبح و شام كلاسز كے لیے الگ الگ كلاسز كے لیے الگ الگ جمع كروائیں۔ مزید معلومات كے لیے كالج آفس سے رابطہ كریں۔

پروفیسر امجد علی شاكر  پرنسپل
گورنمنٹ كالج راوی روڈ شاہدرہ لاہور
"Government college Ravi Road Shahdara Lahore"
042-37932871