Author Topic: سمن آباد کالج برائےخواتین نے لاہور میں سب سے زیادہ طالبات کا داخلہ دیا  (Read 2282 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
سمن آباد کالج برائےخواتین نے لاہور میں سب سے زیادہ طالبات کا داخلہ دیا
لاہور (وقاص راجہ نمائندہ پاک سٹڈی ) گورنمنٹ خواتین کالج سمن آباد نے لاہور میں سب سے زیادہ طالبات کو داخلہ دیا۔  گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین سمن آباد نے لاہور میں دیگر خواتین کالجز کی موجودگی میں سے  زیادہ طالبات کو سال اول میں داخلے کئے ہیں۔ اس سال کالج نے دو ہزار طالبات کو خالصتا میرٹ کی بنیاد پر سال اول میں داخلہ دیا ہے ۔
طالبات اور والدین نے کالج انتظامیہ کے اس فیصلہ کو سراہتے ہوئے کہا کہ دیگر کالجوں کو بھی زیادہ سے زیادہ طلبہ و طالبات کو داخلہ دینے چاہے۔ تاکہ طلبہ وطالبات کم خرچ پر اعلی تعلیمی حاصل کرسکے۔ یار رہے کہ سرکاری کالجوں میں پرائیویٹ کالجوں کے مقابلے میں کم اخراجات ہوتے ہیں۔