Author Topic: Girls college SAMANABAD song competitions  (Read 2743 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Girls college SAMANABAD song competitions
« on: February 24, 2010, 01:11:19 PM »
Girls college SAMANABAD song competitions
پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں صوفیانہ کلام
گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں پرنسپل ڈاکٹر تسنیم اختر نے بین الجماعتی صوفیانہ کلام کا اہتمام کروایا۔
 جس میں کالج کی طالبات نے صوفی کلام پیش کیا۔
تقریب میں جن صوفی شعرا کا کلام پیش کیا گیا۔ ان میں خواجہ غلام فرید، بابا بلھے شاہ ،سلیمان ساہو اور شاہ حسین  کا کلام شامل تھا۔
طالبات نے یہ کلام ترنم کے ساتھ پیش کئے ۔
گلوکار جواد احمد، ثریا خانم اور محسن گورایا نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔
طالبات ثنابتول، علیشہ، خدیجہ، مدیجہ، مسلیب اور تسکین نے انعام حاصل کیا۔
رپورٹ مرتب و ارسال  بذریعہ ای میل:: مریم بتول ۔ سارہ۔ فاطمہ۔ عائشہ۔ فرحانہ