بہت شکریہ آپ کی آمد کا میڑک کے رزلٹ کا شیڈول درج ذیل ہے ۔ یہ 14 مئی کو پنجاب اسٹڈی پر شائع ہوچکا ہے ۔
ملتان: 14 مئی: پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے میٹرک و انٹر سالانہ امتحان کے نتائج کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق پنجاب بھر میں تمام تعلیمی بورڈ میٹرک سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 21 جولائی کو ، جماعت نہم کے نتائج کا اعلان 4 اگست، انٹر سالانہ امتحان کا 25 اگست اور انٹر پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 8 ستمبر کو کیا جائے گا۔
http://punjabstudy.com/edu-news/14-may (http://punjabstudy.com/edu-news/14-may)