Author Topic: طلبا وطالبات کے حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی،پشتون ایس ایف  (Read 699 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

طلبا وطالبات کے حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی،پشتون ایس ایف
کوئٹہ: پی ایس ایف کے صوبائی صدر ملک انعام کاکڑ نےکہاہے کہ طلباء اورطالبات کے حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی اس حوالے سے کسی قسم کی غفلت اورکوتاہی برداشت نہیں کرینگے کیونکہ تعلیم کے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں
 ہم تعلیمی اداروں میں قومی مفادات اورنظریات کی بات کرتے ہیں پشتون کاز کیلئے اے این پی اورپشتون ایس ایف کی قربانیاں کسی سے پوشیدہ نہیں قوم مفاد پرست عناصر کی حقیقت جان چکی ہے انہوںنے کہاکہ فیڈریشن کے قائدین اورکارکنوں نے جام شہادت نوش کیا
 مگر اصولوں اورنظریات پرکوئی سودابازی نہ کی ہماری جدوجہد کا محور محکوم اقوام کے حقوق کا حصول ہے پارٹی نے کبھی اقتدار کی سیاست نہیں کی ۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 31 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"