Author Topic: این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں آل پاکستان اسٹوڈنٹس ایگزی بیشن اینڈ کمپیٹیشن کا ا  (Read 1923 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

این ای ڈی یونیورسٹی  کراچی میں آل پاکستان اسٹوڈنٹس ایگزی بیشن اینڈ کمپیٹیشن کا انعقاد
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں آل پاکستان اسٹوڈنٹس ایگزی بیشن اینڈ کمپیٹیشن 2009ء کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا انعقاد این ای ڈی یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف الیکٹرانک انجینئرنگ کی جانب سے کیا گیا۔ ایگزی بیشن اینڈ کمیٹیشن میں ملک بھر کی 12 جامعات کے 900 طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ اس موقع پر 90 سے زائد طلبہ نے کمپیوٹر ہارڈ ویئر اور 20 سے زائد طلبہ نے سوفٹ ویئر انجینئرنگ کے مقابلوں میں حصہ لیا جبکہ ایگزی بیشن میں بیشتر طلباء کے تحقیقی مقالے بھی پیش کئے جسے شرکاء نے بہت پسند کیا۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"