Author Topic: این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میںموسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 11 جولائی تک ہوں گ  (Read 2016 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میںموسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 11 جولائی تک  ہوں گی
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) این ای ڈی یونیورسٹی موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلے میں یکم جون سے 11 جولائی تک بند رہے گی۔ انتظامی محکمے، لیبارٹریز اور ورکشاپ تعطیلات میں معمول کے مطابق کام کریں گے اور متعلقہ عملہ اپنے فرائض بدستور انجام دے گا۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"