Author Topic: زکریا یونیورسٹی میں سول پرنسپل لا کالج سمیت 5اہم سیٹوں پر تعیناتی کافیصلہ  (Read 652 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

زکریا یونیورسٹی میں سول پرنسپل لا کالج سمیت 5اہم سیٹوں پر تعیناتی کافیصلہ
ملتان:زکریا یونیورسٹی میں پراجیکٹ ڈائریکٹر سول ،پرنسپل لا کالج سمیت 5اہم سیٹوں پر تعیناتی کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے اور درخواستیں طلب کرلی گئیں ،
پرنسپل لا کالج3سال کیلئے ، پراجیکٹ ڈائریکٹر سول مستقل، ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کنٹریکٹ ، کمپیوٹر پروگرامر کنٹریکٹ، اور ٹرانسپورٹ آفیسر کنٹریکٹ پر تعینات کرنے کافیصلہ کیا ہے ، ا میدوار 30دسمبر تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں ۔
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 13 دسمبر 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"