Author Topic: زکریا یونیورسٹی ایم اے ایم ایس سی کے ضمنی امتحانات کے شیڈول کا اعلان  (Read 518 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

زکریا یونیورسٹی ایم اے ایم ایس سی کے ضمنی امتحانات کے شیڈول کا اعلان
 ملتان: زکریا یونیورسٹی نے ایم اے ایم ایس سی کے ضمنی امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

،داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 جون ، ڈبل فیس کے ساتھ 18 جون ، تین گنا فیس امتحان سے ایک ہفتہ قبل جمع کرائی جاسکتی ہے ۔

حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ 30اپریل2020ءکو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"