Author Topic: طلبہ یونین جلد بحال کر دیں گے، صوبائی وزیر برائے تعلیم پیر مظہر الحق  (Read 1477 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

 
طلبہ یونین جلد بحال کر دیں گے، صوبائی وزیر برائے تعلیم پیر مظہر الحق
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر برائے تعلیم و خواندگی پیر مظہر الحق نے کہا ہے کہ جلد ہی طلبہ یونین بحال کر دی جائیں گی جس کا وعدہ وزیر اعظم نے کیا تھا اس سلسلے میں قانونی عمل زیر غور ہے‘ وہ شاہ لطیف گرلز کالج حیدرآباد میں حبیب آئل انٹر کالجیٹ ٹیلنٹ کونٹیسٹ اردو ، سندھی ، انگریزی مباحثے اورجامعہ سندھ میں تربیتی کورس کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں خواندگی کی شرح بہتر بنانے کے لیے اساتذہ کی 13 ہزار آسامیوں پر خالص میرٹ کی بنیاد پر تقرریاں کی جائیں گی اور لیکسیکون کی جانب اساتذہ کے لیے جاری تربیتی پروگرام کو مزید وسعت دی جائے گی۔
 
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"