PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => BZU => Topic started by: AKBAR on May 25, 2021, 02:05:13 PM

Title: جامعہ زکریا ، ایل ایل بی امتحانات میں داخلہ فارم جمع کرانیکی مدت میں توسیع
Post by: AKBAR on May 25, 2021, 02:05:13 PM
Extension in the period for submission of admission forms in Zakaria University, LLB examinations
جامعہ زکریا ، ایل ایل بی امتحانات میں داخلہ فارم جمع کرانیکی مدت میں توسیع
جامعہ زکریا نے ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے امتحانات میں داخلہ فارم جمع کرانے کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کردی،
بتایا گیا ہے کہ امیدواروں کی اپیل پر کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر امان اللہ نے ایل ایل بی تین سالہ پروگرام کے امتحانات کے لئے داخلہ بھجوانے کی مدت میں16دن کی توسیع کردی،
نظرثانی شدہ شیڈول کے مطابق امیدوار اب 10 جون تک اپنے داخلہ فارم جمع کراسکیں گے ۔