Author Topic: طالبہ سے امتحانی مرکز میں موبائل برآمد ، مقدمہ درج  (Read 312 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

طالبہ سے امتحانی مرکز میں موبائل برآمد ، مقدمہ درج
امتحانی سینٹرمیں موبائل برآمد ہونے پر طالبہ کے خلاف مقدمہ درج
امتحانی سنٹرمیں پیپر کے دوران موبائل برآمد ہونے کے الزام میں پولیس نے طالبہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
تفصیل کے مطابق بی زیڈپولیس کومحمد امجد نے بتایا کہ امتحانی سنٹرمیں پی پی ایس سی کے پیپرکے دوران طالبہ سائرہ ندیم سے موبائل برآمد ہواجسے حوالہ پولیس کردیاگیا پولیس نے طالبہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔