Author Topic: یوا ی ٹی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کی سیٹ پر ڈاکٹر تنویر ،اسسٹنٹ پروفیسرز کی سیٹ پر  (Read 368 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یوا ی ٹی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کی سیٹ پر ڈاکٹر تنویر ،اسسٹنٹ پروفیسرز کی سیٹ پر ڈاکٹر عثمان کامیاب
لاہو :   یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہورکے سینڈیکیٹ دو سیٹوں پر ہونے والے انتخابات میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کی سیٹ ڈاکٹر تنویر جبکہ اسسٹنٹ پروفیسرز کی سیٹ پر ڈاکٹر عثمان کامیاب ہوئے ۔اسسٹنٹ پروفیسر کی سیٹ پر 257ووٹرز جبکہ ایسو سی ایٹ کی سیٹ پر 61ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔سینڈیکیٹ کی مذکورہ سیٹیں اساتذہ کی اگلے گریڈ میں پرموشن کی وجہ سے خالی ہوئی تھیں۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ ا لاہور ایڈیشن میں مورخہ28جون2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"