Author Topic: 40% Pakistanis believe Korna virus is a conspiracy |چالیس فیصد پاکستانیوں کے مطا  (Read 1515 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
40% Pakistanis believe Korna virus is a conspiracy |چالیس فیصد پاکستانیوں کے مطابق کورنا وائرس ایک سازش ہے

Forty percent of Pakistanis believe that the Korna virus is a conspiracy survey report
چالیس فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ کورنا وائرس ایک سازش ہےسروے رپورٹ

پاکستان میں سماجی رویے پر تحقیق کرنے والی ایک تنظیم ایپسوس نے کورونا وائرس سے متعلق اپریل کے پہلے ہفتے کے دوران ایک تحقیق کی جس میں 1000 افراد کا سروے کیا گیا۔
 جس میں 1000 افراد کا سروے کیا گیا۔
تحقیق میں معلوم ہوا کہ:
88 فیصد افراد کے مطابق وہ جانتے ہیں کہ کورونا وائرس یا کووڈ 19 کیا ہے۔ فروری کے مقابلے اس میں 19 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
    پہلے کے مقابلے اب زیادہ لوگ حفاظتی تدابیر پر عمل کر رہے ہیں۔
    پاکستان میں ایک تہائی افراد(33 فیصد) نے اب بھی ہاتھ ملانا نہیں چھوڑا۔
82 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ وضو کرنے سے وہ کورونا وائرس سے محفوظ رہیں گے
    صرف 5 فیصد لوگوں نے کہا ہے کہ انھیں آگاہی حکومتی پیغامات سے ملی جب کہ باقیوں نے مقامی میڈیا اور نجی کمپنیوں سے کورونا وائرس سے متعلق معلومات حاصل کی۔
    ہر 5 میں سے 2 پاکستانی کورونا وائرس کو مذہب یا فرقے سے جوڑتے ہیں یا اسے سازش سمجھتے ہیں
    اکثر پاکستانیوں میں اب بھی کورونا سے حوالے سے غلط معلومات عام ہیں
 56 لوگوں کی رائے ہے کہ امدادی کارروائیوں کے لیے مساجد کو مرکز بنانا چاہیے

https://www.ipsos.com/en-pk/COVID-19-IMPACT-360%C2%B0-IN-PAKISTAN