Author Topic: اقرا یونیورسٹی اور فنش ایجوکیشن گلوبل سلوشن کے مابین مفاہمت کی یاداشت پر دستخط  (Read 520 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Memorandum of Understanding signed between Iqra University and Finnish Education Global Solutions

اقرا یونیورسٹی اور فنش ایجوکیشن گلوبل سلوشن کے مابین مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
 اقرا یونیورسٹی اسکولنگ سسٹم اور فنش ایجوکیشن گلوبل سلوشن نے لرنگ پارٹنر شپ کے ڈھانچے کو وسعت اور ترقی دینے کے لیے شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے ،
یہ مفاہمتی یادداشت آئی یو ایس ایس کے تمام ذیلی اداروں کے اساتذہ کے لیے نئے مہارت تربیتی پروگرام متعارف کروائے گی ،
امیر الجامعہ اقراء یونیورسٹی حنید لاکھانی کی زیر صدارت تقریب منعقد ہوئی ۔