Q: What is guerrilla warfare?A: Such an organized fight to the enemy as a small independent groups to harass opponents, usually a battle is fought in cities.
Q: What is Zero Hour?
A: The estimated time of war in Iraq.
Q: Please tell us that India-Pakistan war of 1965 AD in India, Pakistan, located near the fault, which had occupied the city?
A: Khem Karan.
World famous battles
Name war
History
Winner
Anti
س: گوریلا جنگ کیاہوتی ہے؟
ج: ایسی غیر منظم لڑائ جسے چھوٹے گروہ آزادانہ طور پر دشمن کو ہراساں کرنے کے لیے لڑتے ہیں ایسی لڑائی عموماً شہروں میں لڑی جاتی ہے۔
س: ساعت صفر کسے کہتے ہیں؟
ج: جنگ میں حملے کا متوقع وقت۔
س: برائے مہربانی ہمیں یہ بتائیے کہ 1965ئ کی پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے قصور کے نزدیک واقع بھارت کے کس شہر پر قبضہ کر لیا تھا؟
ج: کھیم کرن۔
دنیا کی مشہور جنگیں
نام جنگ
تاریخ
فاتح
مخالف