Author Topic: طلبا کے لیے اہم خبر  (Read 246 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
طلبا کے لیے اہم خبر
« on: January 16, 2021, 02:24:51 PM »

طلبا کے لیے اہم خبر
لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز نے گیارہویں جماعت کے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کردی۔

تفصیلات کے مطابق تعلیمی بورڈ نے گیارہویں جماعت کے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 16 سے 29 جنوری تک جمع کروائے جاسکیں گے۔ڈبل فیس کے ساتھ 30 جنوری سے 8 فروری تک جمع کروائے جاسکیں گے جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ فارم نو سے 15 فروری تک جمع کروائے جاسکیں گے۔فیصلے کا اطلاق صوبہ بھر کے تمام تعلیمی بورڈز پر ہوگا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 16 جنوری 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"