Author Topic: اساتذہ کو بی ایڈ کرنے کیلئےاضافی وقت دینےکا فیصلہ  (Read 319 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اساتذہ کو بی ایڈ کرنے کیلئےاضافی وقت دینےکا فیصلہ
لاہور:سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےکنٹریکٹ پر بھرتی ہزاروں اساتذہ کو بی ایڈ کرنے کیلئےاضافی وقت دینےکا فیصلہ کرلیا ، کنٹریکٹ پر بھرتی اساتذہ کو اپنی مستقلی کیلئے بی ایڈ کرنا لازمی تھا، اس سے قبل کنٹریکٹ پر بھرتی اساتذہ کو تین سال کے اندر بی ایڈ کرنا تھا، توسیع کے بعد 2016 میں کنٹریکٹ پر بھرتی اساتذہ کو بی ایڈ کرنےکیلئے مزید 2 سال کی چھوٹ مل جائےگی، فیصلے سے پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کو فائدہ ہوگا۔
ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم کا مذکورہ اساتذہ کو تین سالوں میں بی ایڈ نہ کرنےپرنوکری سے فارغ کرنے کا پلان تھا۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 10 ںومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"