Crreer Planning In Pakistan > Job After Graduation

job After Graduation گریجوایش کے بعد ملازمت کے مواقع اور تعارف

(1/3) > >>

Haji Hasan:

Job After Graduation  گریجوایشن كے بعد ملازمت

سیلز كے علاوہ انٹرمیڈیٹ اور گریجوایشن كے بعد نجی شعبے كے بہت سے ایسے ذرائع موجود ہیں جہاں معقول روزگار حاصل كیا جاسكتا ہے ۔

Haji Hasan:

سیلز كے علاوہ انٹرمیڈیٹ اور گریجوایشن كے بعد نجی شعبے كے بہت سے ایسے ذرائع موجود ہیں جہاں معقول روزگار حاصل كیا جاسكتا ہے ۔




sana:
i want to doing job, i m saima from karachi i have don my BA in last year 2007 n i also doing MA parivat in IR, n i have also expirence work of MS Ofiice , MS Word , MS Excel.... n realate than , my typing speead also v good n i also speak english v well my age is 22 ok plz resarch of my joj i v need it ok
 Allah Hafiz

kamran:
i want to doing job m kamran  from hyderabad i have don my b.com my age is 24 so pls resarch my job i have need it ok thank u

AKBAR:

جس صاحب کے پاس کوئی جاب ہو وہ خواہشمند افراد کی مدد ضرور کریں۔ ویسے جب تک آپ لوگوں کو جاب نہیں ملتی ۔ آپ مسلسل اخبارات میں جاب سے متعلقہ اشہتار کا مطالعہ کرتے رہے ۔
اور اگر جلدی جاب چاہتے ہیں تو جاب سے متعلقہ جو اشہتار ہوں ان کو یہاں پوسٹ کرتے رہیں۔ تاکہ دیگر لوگوں اس سے استفاد کرلے ۔ اس طرح آپ کو بہت جلدی جاب مل جائے گی ۔ یہ ایک آزمائے ہوا شرطیہ فامولا ہے ۔
کیونکہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حدیث ہے ۔
اچھی اور میٹھی بات بھی صدقہ ہے ۔ اور دوسرے جو کوئی دوسرے کی راہ کی مشکلات کم کرتا ہے ۔ اللہ خود اس کی مشکلات کم کرتا ہے ۔
میرے مشورہ پر عمل کرنے سے آپ کو ثواب بھی ملے گا۔ اور آپ فارغ بھی نہیں رہے گے۔

والسلام
میاں اکبر ۔ لاہور


Navigation

[0] Message Index

[#] Next page

Go to full version