علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی :میٹرک،ایف اے میں داخلے 4ستمبر تک ہونگے
سرگودھا: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2019ء کے میٹرک اور ایف اے پروگرامز(Phasse-I)کے داخلوں کا عمل 04 ستمبر تک جاری رہیں گے ۔ جبکہ ما سٹر ، بی ایس ، بی ایڈڈیڑھ، اڑھائی چارسالہ پروگرامز(phase-II) کے داخلے 01ستمبر تا 15اکتوبر 2019تک جاری رکھیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا سرگودھا 26 اگست2019ء کو شائع