Author Topic: فارن ڈگری پروگرام کے لئے ہائرایجوکیشن کمیشن کی منظوری لازمی  (Read 279 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
فارن ڈگری پروگرام کے لئے ہائرایجوکیشن کمیشن کی منظوری لازمی
غیر ملکی یونیورسٹیوں کی ڈگریوں پر پابندی عائد،ملکی یونیورسٹیوں میں ہائرایجوکیشن کمیشن کی منظوری کےبغیرفارن ڈگری کااجراغیرقانونی قراردے دیا گیا
تفصیلات کےمطابق بیرون ممالک سے ڈگری حاصل کرنے والے طلبا وطالبات کے لئےبری آگئی،  ہائرایجوکیشن کمیشن نے غیر ملکی یونیورسٹیوں کی ڈگریوں پر پابندی عائد کردی،
بغیرمنظوری کےغیرملکی ڈگری پروگرامزآفر کرنے والی جامعات کاچارٹرڈ منسوخ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا،لوکل یونیورسٹی میں داخلوں کے لئےایچ ای سی کی منظوری لازم قرار دی گئی
ڈبل ڈگری اورغیر ملکی ڈگریوں کے لئےایچ ای سی سےمنظوری لازمی لینا ہوگی۔غیر ملکی یونیورسٹی کے ساتھ اشتراک کر کے بھی فارن ڈگری کا اجراغیر قانونی ہوگا
مقامی یونیورسٹیزسےجاری کی گئی غیرمنظور شدہ ڈگریوں کی ایچ ای سی تصدیق نہیں کرے گا۔ہائر ایجوکیشن کمیشن نے مقامی یونیورسٹیزکوایسے ڈگری پروگرامز میں داخلوں سے روک دیا