PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => Topic started by: AKBAR on October 06, 2021, 10:42:49 AM

Title: اتفاق ہسپتال ٹرسٹ میں فزیوتھراپی اور ریہبلی ٹیشن ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح
Post by: AKBAR on October 06, 2021, 10:42:49 AM
اتفاق ہسپتال ٹرسٹ میں فزیوتھراپی اور ریہبلی ٹیشن ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح
اتفاق ہسپتال ٹرسٹ نےجدید ترین مشینری سے آراستہ فزیوتھراپی اور ریہبلی ٹیشن ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کیا ہے
 افتتاح ہسپتال کے ڈائریکٹر میاں محمد جاوید شفیع اور ہسپتال کے چیف آپریٹنگ آفیسر برگیڈیئر ریٹائرڈ محمد سلیم نے کیا